چوری اور موٹر سائیکل چوری کے 4 مقدمات میں مطلوب 2 ملز م گرفتار

چوری اور موٹر سائیکل چوری کے 4  مقدمات میں مطلوب 2 ملز م گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) چوری اور موٹر سائیکل چوری کے 4 مقدمات میں مطلوب 2 ملز م پولیس کی گرفت میں آ گئے۔۔۔

بتایا جاتا ہے کہ تھانہ پھلروان پولیس نے عامر اور ابو بکر نامی موٹر سائیکل چور کو ڈرامائی انداز میں کاروائی کر کے گرفتار کر لیا جن کے قبضہ سے 03 موٹر سائیکل اور پانی والی موٹر کل مالیتی 02 لاکھ 52 ہزار روپے سے زائد کا مال مسروقہ برآمدہوئے ، گرفتار ملزمان کی تفتیش جاری ہے مزید انکشافات کی توقع ہے جبکہ برآمد مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کیا جائے گا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں