سابق ضلعی صدر ایپکا زراعت ضلع سرگودھا رانا محمد اقبال انتقال کر گئے

سابق ضلعی صدر ایپکا زراعت ضلع  سرگودھا رانا محمد اقبال انتقال کر گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق ضلعی صدر ایپکا زراعت ضلع سرگودھا رانا محمد اقبال انتقال کر گئے۔۔۔

ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی چک نمبر 71شمالی میں ادا کی گئی ہے ، نماز جنازہ میں ڈویژنل جنرل سیکرٹری ایپکا ملک منور اقبال ودیگرعہدیداران اور ملازمین اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،اس موقع پر ڈویژنل صدر محمد پرویز اختر چوہدری و دیگر نے رانا محمد اقبال کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ مرحوم کی فیملی کے دکھ میں برابر شریک ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں