اسمبلیوں کے ذریعے ملک کو چلا یا جا ر ہا ہے ، حسنین ارشد اولکھ

 اسمبلیوں کے ذریعے ملک کو چلا یا  جا ر ہا ہے ، حسنین ارشد اولکھ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سیاسی رہنماء حسنین ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ جعلی اسمبلیوں کے ذریعے ملک کو چلا یا جا ر ہا ہے۔۔۔

 موجو د ہ حکو مت کی نہ تو کو ئی پالیسی ہے اور نہ ہی ا س کے پا س ا یسا کو ئی ایجنڈا ہے جس سے عا م آ د می کو ریلیف اور مسائل حل ہو سکیں عوام موجودہ حکو مت کے جعلی مینڈیٹ کے خلاف اپنی جد و جہد جا ر ی ر کھے گی کرپٹ حکمرا ن ٹولہ کو کسی صور ت بھی معاف نہیں کیا جا ئے عا م آ د می حقوق کیلئے دربدر ہو رہا ہے ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں