با نی پی ٹی آئی اسٹبلشمنٹ سے ا ین آر ا و چاہتے ہیں،عابد حسین ہنجراء

با نی پی ٹی آئی اسٹبلشمنٹ سے ا ین  آر ا و چاہتے ہیں،عابد حسین ہنجراء

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) صدر پیپلز لیبر بیورو عابد حسین ہنجراء نے کہا ہے کہ با نی پی ٹی آئی اسٹبلشمنٹ سے ا ین آر ا و چاہتے ہیں سب لو گ سمجھ چکے ہیں۔۔۔

کہ پی ٹی آئی مذا کر ات نہیں بلکہ ڈیل کی درخواستیں دے ر ہی ہے پی ٹی آئی کی قومی ا دا روں کے خلاف مہم کو ئی ڈھکی چھپی نہیں ہے ایک ا داروں کے خلا ف مہم تو دوسر ی طرف منت سما جت ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے را ئے حسن رضا بھٹی ایڈوکیٹ کے چمبر میں عوامی وفود سے ملاقات میں کیا۔  انہوں نے کہا کہ پاکستا ن پیپلزپارٹی کی اصو لی سیاست نے ہی ملک کی سب سے بڑ ی سیاسی قوت بنا یا ہے 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں