ورلڈ ویٹرنری ڈے کے حوالے سے واک کا انعقادکیا گیا

ورلڈ ویٹرنری ڈے کے حوالے سے واک کا انعقادکیا گیا

کندیاں(نمائندہ دنیا )زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں ورلڈ ویٹرنری ڈے کے حوالے سے واک کا اہتمام کیا گیا جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ اور رجسٹرار عبدالباسط خان بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

 اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کہا کہ ویٹرنری کی اہمیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ۔ جہاں پر انسان ہونگے وہاں پر آپ کو کو جگہ جگہ لائیو سٹاک اور ویٹرنری نظر آئیں گی ڈیرہ اسماعیل خان اس حوالے سے خو ش قسمت ہے یہاں پر زمین بھی ہے پانی بھی اور گھاس بھی ہے یہاں جانور کافی تعداد میں پائے جاتے ہے ضرورت اس امر کی ہے یہاں پر جدید ریسرچ اور کی ویٹنری کی جدید لیب ہو جہاں پر علاج اچھے طریقے سے کیا جاسکے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں