کارسرکار میں مزاحمت،13افراد کیخلاف مقدمہ درج

کارسرکار میں مزاحمت،13افراد کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ صدر پولیس نے گزشتہ روز زیادتی کے ایک مقدمہ میں ملوث ملزم قیصر کی گرفتاری کیلئے 94شمالی میں چھاپہ مارا تو۔۔۔

 اس دوران مذکورہ شخص نے ساتھیوں کے ہمراہ کارسرکار میں مزاحمت کرتے ہوئے اہلکاروں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور فرار ہو گئے ،پولیس نے تین نامزد اور دس نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں