مقدمہ کی پیروی پربیوہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

مقدمہ کی پیروی پربیوہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مقدمہ کی پیروی سے باز رکھنے کیلئے بیوہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں کرنے والے شخص کے۔۔۔

 خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا، بتایا جاتا ہے کہ 89شمالی میں ثمر عباس نے بیوہ خاتون عاصمہ بی بی جس جو کہ مذکورہ شخص کے خلاف ایک مقدمہ کی پیروی کر رہی ہے کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں و پریشان کیا،جس پر پولیس نے قانونی کاروائی شروع کر دی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں