وزیراعلیٰ کے فلاحی منصوبے انقلابی اقدام ہے، شازیہ بانو

وزیراعلیٰ کے فلاحی منصوبے انقلابی اقدام ہے، شازیہ بانو

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن شعبہ خواتین شازیہ بانو نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صحت دوست پروگرام۔۔۔

طالبعلموں کیلئے لیپ ٹاپ اور دیگر عوامی فلاحی منصوبے انقلابی اقدام ہے، عوام کو تعلیم، علاج معالجہ اور بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کی جا رہی ہیں،مسلم لیگ (ن) کی اولین ترجیح عوام کی خدمت ہے، مسلم لیگ (ن) نے تنقید کے بجائے عملی کام کو ترجیح دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں