انتقال پر ملال

 انتقال پر ملال

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا )رانا محمد جاوید کے والد ماسٹر ممتاز کے چچا علالت کے باعث انتقال کر گئے۔

مرحوم کے نماز جنازہ میں سیاسی سماجی کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحوم کو سوگواروں کی موجودگی میں بھائی کے پہلو میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں