ہسپتال میں زیر علاج اے ایس آ ئی عبدالغفار انتقال کر گئے

ہسپتال میں زیر علاج اے ایس آ ئی  عبدالغفار انتقال کر گئے

میانوالی (نامہ نگار)اے ایس آئی عبدالغفار انچارج آئی ٹی سیل ڈی پی او آفس انتقال کر گئے وہ کچھ عرصہ سے پیٹ کے۔

 امراض میں مبتلا ہو کر ہسپتال میں داخل تھے مگر مہلک بیماری سے شفایاب نہ ہوئے اور فوت ہو گئے نماز جنازہ کے بعد انہیں انکے آبائی علاقے میں دفن کر دیا گیا ڈی پی او میانوالی مطیع اللہ نوانی دیگر افسران پولیس و اہلکاروں نے انکی وفات پہ دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں