ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالے دوافراد حوالات پہنچ گئے

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالے  دوافراد حوالات پہنچ گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے دو افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔ پولیس نے تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 200رب کے۔

 رہائشی فیصل اور سفیان کو حراست میں لے لیا۔ جن کی جانب سے ڈکیتی کی جھوٹی کالزکرتے ہوئے پولیس کوگمراہ کیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ بھی درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں