فراڈ سے لاکھوں ہتھیانے والے کو 9سال قید،جرمانہ

فراڈ سے لاکھوں ہتھیانے  والے کو 9سال قید،جرمانہ

پھلروان (نمائندہ دنیا )لاہور ہائی کورٹ نے تھانہ پھلروان کے رہائشی یوسف شاہ آزاد کو دھوکہ دہی کے مقدمات میں جرم۔۔

 ثابت ہونے پر 9سال قید ،لاکھوں روپے جرمانہ کی سزاسنا دی ، مجرم کو شاہ پور جیل بھیج دیا گیا ہے ،یاد رہے کہ یوسف شاہ آزاد فراڈ دھوکہ دہی کے ذریعے سادہ لوح لوگوں سے لاکھوں روپے لوٹ چکا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں