ڈپٹی کمشنر نے عبداللہ پور جھمرہ روڈ فلائی اوور کا میگا پراجیکٹ کا جائزہ لیا

 ڈپٹی کمشنر نے عبداللہ پور جھمرہ روڈ  فلائی اوور کا میگا پراجیکٹ کا جائزہ لیا

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)حکومت پنجاب کی خصوصی منظوری سے ایف ڈی اے کی نگرانی میں زیر تعمیرعبداللہ پور جھمرہ روڈ فلائی اوور کا میگا۔۔

پراجیکٹ تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہے جسکا ریلوے ٹریک کے اوپر تعمیراتی حصہ آئندہ دو روز میں مکمل کرلیاجائیگا جس کے بعد منصوبے کے تکمیلی مرحلے کو حتمی شکل دی جائیگی۔ ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے تعمیراتی پیش رفت کاجائزہ لینے کیلئے عبداللہ پور جھمرہ روڈ کا دورہ کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں