ریسکیو سٹیشنو ں پر ہیٹ ویو ایمرجنسی رسپانس سنٹر قائم

ریسکیو سٹیشنو ں پر ہیٹ ویو  ایمرجنسی رسپانس سنٹر قائم

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیرکی ہدایات پر ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب انجینئر حافظ عبدالرشید کے زیرنگرانی سینٹرل ریسکیو اسٹیشن خوشاب کے۔۔۔

ہمراہ تحصیل ریسکیو اسٹیشن نوشہرہ، قائد آباد اور نورپور تھل ریسکیو اسٹیشن پر ہیٹ ویو ایمرجنسی ریسپانس سنٹر قائم کیا گیا جس میں ORS کے علاوہ ٹھنڈے پانی کا بھی انتظام کیا گیا ہے جہاں مسافروں اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کو پانی اور طبی خدمات فراہم کرنے کیساتھ حفاظتی تدابیر بارے آگاہی دی جا رہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں