اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ دھری اجمل منیر کے چھوٹے بھائی کی رسم قل ادا

اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل  گورنمنٹ دھری اجمل منیر  کے چھوٹے بھائی کی رسم قل ادا

شاہ پور (نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ تحصیل شاہ پور چو دھری اجمل منیر کے چھوٹے بھائی چو دھری امجد منیر انتقال کر گئے۔۔۔

رسم قل مسجد غوثیہ شاہ پور صدر میں ادا کی گئی ، مرحوم کے ایصا ل ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی ،خطیب جامع مسجد غوثیہ نے اپنے خطاب میں کہا موت کا ذائقہ سب نے چکھنا ہے اس لئے اپنے اعمال درست رکھیں کسی کا مال مت کھائیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں