واپڈا دفتر پر دھاوا بولنے والے افراد کیخلاف مقدمہ

 واپڈا دفتر پر دھاوا بولنے والے افراد کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)واپڈا دفتر میں داخل ہوکر ملازمین کو ہراساں کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے کینال روڈ پر قائم مدینہ سب ڈویژن آفس میں اوور بلنگ کی وجہ سے شہریوں کی جانب سے دھاوا بول دیاگیا۔ ملز موں کی جانب سے سرکاری ملازمین کو ہراساں و پریشان کرنے کے ساتھ سرکاری امور کی انجام دہی سے بھی روک دیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں