چچا کے پاس آیا 14سالہ مہمان آیا نہر میں نہاتے ڈوب گیا

 چچا کے پاس آیا 14سالہ مہمان آیا نہر میں نہاتے ڈوب گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )14 سالہ نوجوان نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا جس پر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا، بتایا جاتا ہے ۔۔

کہ پشاور کا رہائشی عبدالوہاب اپنے چاچو تنویر کےگاڑی سے ایک ہزار کلو سے زائد مردہ مرغیا ں برآمد ہاں سلیمان وپرہ میں مہمان آیا ہوا تھا جو کہ شدید گرمی کے باعث قریب گزرتی نہر لوئر جہلم میں نہانے گیا اور گہرے پانی میں غوطے آنے کے باعث ڈوب گیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں آخری اطلاعات ملنے تک تلاش کا سلسلہ جاری تھا تاحال نوجوان کا کوئی سراغ نہیں لگ سکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں