حکومت کے پاس اس مہنگائی کا کوئی حل نہیں ہے ،مہرامان اﷲلک

 حکومت کے پاس اس مہنگائی کا  کوئی حل نہیں ہے ،مہرامان اﷲلک

کوٹ مومن(نمائندہ دنیا )سینئر قانون دان مہرامان اﷲلک ایڈووکیٹ نے کہا ہے ملک اس وقت مہنگائی کاعروج ہے اور موجودہ ناجائز حکومت کے پاس اس مہنگائی کا کوئی۔۔۔

حل نہ ہے کیونکہ حکومت کے پاس عوامی مینڈیٹ نہ ہے ان کا مذید کہنا ہے کہ وزیراؑعظم فوری استعفی دیں کیونکہ ان کے بس کی بات نہیں پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آچکا ہے ۔ جس نے غریب اور پسماندہ طبقات کو بری طرح متاثر کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں