سرگود ھا میں ہا ئی کورٹ بینچ کا قیام نا گز یر ہے ،با با محمد شفیق ڈوگر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مرکزی صدر سٹار ویلفئیر آرگنائیزیشن و بابا خدمت گار بابا محمد شفیق ڈوگرنے کہا ہے کہ سستے اور فوری انصاف کی فراہمی کیلئے سرگودھا میں ہائی کورٹ بینچ کا قیام ناگزیر ہے۔۔۔
اس وقت سرگودہا ڈویثرن کی وکلا بر ادر ی اور سو ل سوسائٹی اپنے اس بنیا دی حق کے حصول کیلئے جد و جہد کر ر ہی ہے کیونکہ سرگودہا ڈویثرن اور قر یبی اضلا ع کے لو گو ں کو اپنے قا نو نی مسائل کے حل کے سلسلہ میں لا ہو ر ہا ئی کور ٹ سے ر جو ع کر نا پڑتا ہے جو خا صا طویل اور مہنگا پر اسیس ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ سرگودہا میں ہا ئی کورٹ بینچ کے قیام کو یقینی بنا یا جا ئے۔