نامعلوم افراد نے شہری کو اغوا کر لیا

نامعلوم افراد نے شہری کو اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ تھانہ نشاط آبادکے علاقے میراں والا بنگلہ کی۔

 رہائشی سمیرا بی بی نے پولیس کوبتایا کہ اسکے خاوند کو نامعلوم ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔،پولیس نے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں