بغیر اجازت مجلس کرانے پر 25افراد کیخلاف مقدمہ

بغیر اجازت مجلس کرانے پر 25افراد کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر اجازت مجلس کا انعقاد کرانے پر 25افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 تھانہ جھمرہ کے علاقے قائدآباد میں 25سے زائد افراد نے انتظامیہ سے اجازت لئے بغیر مجلس کا انعقاد کرتے ہوئے مین شاہراہ کو ٹینٹ لگاکر راستہ بلاک کردیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

ف

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں