2 ملزمان گرفتار، ناجائزاسلحہ برآمد

2 ملزمان گرفتار، ناجائزاسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 2 ملزمان کو حراست میں لیکرناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔تھانہ جھمرہ پولیس نے ۔

مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے دو ملزمان وسیم اور عابد کو روک کر چیک کیا توان کے قبضے سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں