بچیانہ سے لاپتہ شہری کا سراغ نہ لگ سکا

بچیانہ سے لاپتہ شہری کا سراغ نہ لگ سکا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بچیانہ سے لاپتہ شہری کا سراغ نہ لگ سکا۔ تھانہ بچیانہ کے علاقے چک نمبر 655گ ب میں انس نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ اسکے بھائی کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا، جسکے اغواء کا مقدمہ درج کرلیاگیا لیکن تاحال ملزمان پولیس کی گرفت میں نہیں آسکے ۔

چیانہ سے لاپتہ شہری کا سراغ نہ لگ سکا۔ تھانہ بچیانہ کے علاقے چک نمبر 655گ ب میں انس نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ اسکے بھائی کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا، جسکے اغواء کا مقدمہ درج کرلیاگیا لیکن تاحال ملزمان پولیس کی گرفت میں نہیں آسکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں