ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے پر ڈرائیور زیر حراست

ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک  کرنے پر ڈرائیور زیر حراست

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

 تھانہ نشاط آبادکے علاقے بائی پاس چوک کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین شاہراہ پر ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلا ک کرنے پر ڈرائیور محمد خان کو حراست میں لے لیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں