پاکستان میں جمہوریت کو تماشا بنا دیا گیا ہے ،ملک اشرف برہان

 پاکستان میں جمہوریت کو تماشا بنا  دیا گیا ہے ،ملک اشرف برہان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ملک اشرف برہان نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کو تماشا بنا دیا گیا ہے اب اس روش کو بدلتے ہوئے قانون کی بالا دستی کو قائم کرنے کی ضرورت ہے ۔

سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ملک اشرف برہان نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کو تماشا بنا دیا گیا ہے اب اس روش کو بدلتے ہوئے قانون کی بالا دستی کو قائم کرنے کی ضرورت ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں