چوری کے موٹرسائیکل پر گھومنے والا نوجوان گرفتار

چوری کے موٹرسائیکل پر  گھومنے والا نوجوان گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )چوری کے موٹرسائیکل پر گھومنے والا نوجوان دھر لیا گیا، بتایا جاتا ہے کہ جہانیاں شاہ میں پنجاب ہائی وے۔۔۔

 پیٹرولنگ پولیس نے چیکنگ کے دوران محمد حسین کو روک کر اس کے موٹرسائیکل کی جانچ پڑتال کی تو وہ چوری کا نکلاجس پر اسے حراست میں لے کر مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں