مسلم کڈز سرگودھا کے زیر اہتمام جامع مسجد محمدیہ رحمان پورہ میں ایک روزہ سمر کیمپ

مسلم کڈز سرگودھا کے زیر اہتمام  جامع مسجد محمدیہ رحمان پورہ  میں ایک روزہ سمر کیمپ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مسلم کڈز سرگودھا کے زیر اہتمام جامع مسجد محمدیہ رحمان پورہ میں ایک روزہ سمر کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

،جس میں سٹوری ، دعا، بسم اﷲ گیم ، پک اینڈ رن گیم ، کوئز مقابلہ ، بیلون گیم، سٹڈی سرکل ، تلاوت و نعت مقابلہ جات کا اہتمام کیا گیا، بعدازاں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں