مخالف کے رقبہ پر دھاوا،توڑپھوڑکھاد ضائع ،مقدمہ درج

مخالف کے رقبہ پر دھاوا،توڑپھوڑکھاد ضائع ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نواحی علاقے حضور پور میں زمین کے تنازعہ پر خالد وغیرہ نصف درجن سے زائد افراد نے مسلح ہو کر مخالف محمد مستقیم کے۔

 رقبہ پردھاوا بول کر توڑ پھوڑ کے دورا ن املاک کو نقصان پہنچایا اور کھاد وغیرہ ضائع کر دیں اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ،متاثرہ شخص کی اطلاع پر پولیس نے 9افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں