زمین کی خاطر بھائی کو قتل کرنیوالے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

زمین کی خاطر بھائی کو قتل کرنیوالے  ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زمین کی خاطر بھائی کو قتل کرنیوالے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ اسلام پورہ میں اراضی کے تنازع پر عدنان نامی ملزم نے چھوٹے بھائی کو ٹوکے سے وار کرکے شدید زخمی کردیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں