عصمت اللہ عثمان خیل انتقال کر گئے

عصمت اللہ عثمان خیل انتقال کر گئے

موچھ(نمائندہ دنیا) محلہ سردار خیل کے رہائشی عصمت اللہ خان عثمان خیل بیماری کی وجہ سے انتقال کر گئے۔

 مرحوم کا نماز جنازہ جنازہ گاہ رستو خان والی میں ادا کیا گیا جس میں ہر مکتبہ فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی مرحوم عصمت اللہ خان ۔مطیع اللہ خان خرم پٹرولیم والے محمد امیر خان اسفند پٹرولیم والے کلیم اللہ خان‘احمد نواز خان ایوب خان حبیب اللہ خان اور ساجد اللہ خان عثمان خیل کے بھائی تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں