نا اہل حکمرا ن ٹولہ ملکی نظا م چلا نے میں مکمل طور پر نا کا م :سجاد احمد چیمہ

نا اہل حکمرا ن ٹولہ ملکی نظا م چلا نے  میں مکمل طور پر نا کا م :سجاد احمد چیمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) رہنما پی ٹی آئی سجاد احمد چیمہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ عوا م پر مسلط نا اہل حکمرا ن ٹولہ ملکی نظا م چلا نے میں مکمل طور پر نا کا م ہو چکا ہے ۔

معاشی تباہی کے بعد ا ب حکمرا ن ٹولہ ملک کے ا ندرو نی حا لا ت کی خرا بی پر بھی قا بو پا نے میں نا کا م ثابت ہو ابلوچستا ن سمیت مختلف علاقوں میں دہشتگرد ی کی بڑھتی ہو ئی وا رداتیں موجود ہ حکو مت کی نا اہلی کا کھلا ثبوت ہیں جب تک جعلی مینڈیٹ بر ا نڈ حکو مت سے ملک کو نجا ت نہیں ملتی پاکستا ن بحرا نو ں اور مسائل سے نجات حاصل نہیں کر سکتا مسلم لیگ ن پاکستا ن کو معاشی طور پر تبا ہی کے د ہا نے پر پہنچا نے وا لی جماعت ہے۔ بہت جلد نو ازشر یف پاکستا ن سے رخصت ہو نے وا لے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں