موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ بھیرہ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں مطلوب دو رکنی گینگ گرفتار کر لیا، 5لاکھ 16ہزار روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد ہو چکا ہے ، مزید انکشافات کی توقع ہے ۔

 تھانہ بھیرہ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں مطلوب دو رکنی گینگ گرفتار کر لیا، 5لاکھ 16ہزار روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد ہو چکا ہے ، مزید انکشافات کی توقع ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں