رکشے میں سفر کرنے والا جیب تراشوں کا نشانہ بن گیا

رکشے میں سفر کرنے والا  جیب تراشوں کا نشانہ بن گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشے میں سفر کرنے والا مسافر جیب تراشوں کا نشانہ بن گیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے چناب کلب چوک کے۔۔۔

 قریب رکشے میں سفر کرنے والے شعبان علی نامی شہری کی جیب سے دوران سفر نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں