عید میلاد النبی ؐ پرانتظامات کے جائزہ کیلئے خصوصی اجلاس

عید میلاد النبی ؐ پرانتظامات کے  جائزہ کیلئے خصوصی اجلاس

بھکر(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے 12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی ؐ پرانتظامات کے جائزہ کیلئے خصوصی اجلاس کی صدارت کی۔۔۔

 جس میں اے ڈی سی ریونیو ظفر حسن نقوی ،چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز،ریسکیو 1122 ،ہیلتھ ،ایجوکیشن ،سی اوز ایم سیز،سول ڈیفنس ،انجمن تاجران کے نمائندگان اور پولیس کے افسران نے شرکت کی ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے کہا کہ جشن عید میلاد االنبی ﷺکو شیایان شان انداز میں منانے کیلئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں