بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سنٹر کیس سے محروم،خواتین پریشان
میانوالی (نامہ نگار )چکڑالہ ڈگری کالج بن حافظ جی چکدہ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سنٹر پر کیش مہیا نہیں کیا گیا تھا۔۔۔
جس پر خواتین ب پریشان رہیں گذشتہ روز صبح سے شام تک بینک سے کیش مہیا نہیں کیا گیا تھا جس کی وجہ سے عورتوں کو شدید پریشانی کا سامنا رہا بنک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہمارے پاس کیش نہیں ہے ۔