12ربیع الاو ل کا د ن مسلما نو ں کیلئے عید کے دن کا د ر جہ رکھتا ہے ،جاوید اقبال رضوی

 12ربیع الاو ل کا د ن مسلما نو ں  کیلئے عید کے دن کا د ر جہ رکھتا  ہے ،جاوید اقبال رضوی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈویژنل نائب ناظم تحریک لبیک پاکستان جاوید اقبال رضوی نے کہا ہے کہ 12 ربیع الاول کا دن مسلمانوں کیلئے حقیقی معنوں عید کے دن کا درجہ رکھتا 12 ربیع الاول اسلامی سال کا وہ مہینہ ہے۔۔۔

 جس میں ہمارے پیارے نبی ﷺ کی و لا د ت ہو ئی نبی کریم ﷺ نے اپنے حسن اخلا ق سے ہی نفرتوں کو ختم کر کے اسلام کی شمع کو روشن کیا جبکہ تاریخ گو ا ہ ہے کفا ر کی جا نب سے آ پ ﷺ پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے مگر پھر بھی آپ ﷺ کے ما تھے پر شکن نہ آئی آ پ پوری دنیا کے لیے ر حمت للعالمین بن کر آ ئے

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں