ڈپٹی کمشنر کا بین الصوبائی چیک پوسٹ چشمہ کا دور ہ

 ڈپٹی کمشنر کا بین الصوبائی  چیک پوسٹ چشمہ کا دور ہ

کندیاں (نمائندہ دنیا ) میانوالی خالد جاوید گورائیہ نے بین الصوبائی چیک پوسٹ چشمہ کا دور ہ کیا۔۔۔

ڈپٹی کمشنر نے محکمہ صحت کی جانب ڈیوٹی پر مامورپولیو ٹیموں کی انسپکشن کی اور پولیو کی ویکسین پینے والے بچوں کے ریکارڈ کا معائنہ کیاڈپٹی کمشنر نے گاڑیوں اور موٹر سائیکل پر سوار چیک پوسٹ سے گزرنے والے بچوں کو خود پولیو سے بچاؤ کی حفاظتی ویکسیئن کے قطرے بھی پلوائیں۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اختر فاروق بھی ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں