کرایہ دار ی ایکٹ کی خلاف ورزی پر 8 افراد گرفتار

کرایہ دار ی ایکٹ کی خلاف  ورزی پر 8 افراد گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کرایہ دار ی ایکٹ کی خلاف ورزی پر 8 افراد حوالات جا پہنچے بتایا جاتا ہے کہ قانون نافذ ادارے کی جانب سے دین کالونی۔

 ، ٹوانہ پارک ، جوہر کالونی سمیت اطراف کی آبادیوں میں گھر گھر چیکنگ کے دورا ن کرایہ داروں کے کوائف پولیس سے چھپانے پر انتظار ،جہانگیر،مختار، یاسر ،عنصر،فضل حیات،شوکت ، محمد اقبال کو حراست میں لے کر ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں