یونیورسٹی آف میانوالی میں 00 2 پودے تقسیم کئے گئے
داودخیل (نماندہ دنیا)سیمنٹ انڈسٹری میانوالی کی جانب سے محکمہ تحفظ ماحولیات کی ہدایت پر یونیورسٹی آف میانوالی میں 2سو پودے تقسیم اور لگائے گئے۔۔
تفصیلات کے مطابق ڈی سی میانوالی خالد جاوید گورایہ کی ہدایت پر بیسٹ وے سیمنٹ انڈسٹری میانوالی کی جانب سے یونیورسٹی آف میانوالی میں شجرکاری مہم کے سلسلہ میں دو سو سایہ دار اور پھلدار پودے لگائے گئے ۔