زراعت پاکستا ن کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈ ی کی حیثیت رکھتی ہے ،تسنیم ا حمد قریشی

 زراعت پاکستا ن کی معیشت  میں ریڑھ کی ہڈ ی کی حیثیت  رکھتی ہے ،تسنیم ا حمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈویثرنل صد ر پا کستا ن پیپلزپارٹی وسا بق وز یر مملکت تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ زراعت پاکستا ن کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈ ی کی حیثیت رکھتی ہے۔۔۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹوزرد ار ی زراعت پیشہ لوگوں کے مسائل کے حل اور حقوق کے تحفظ کو خصوصی اہمیت د ے رہے ہیں اس ضمن میں پیپلز پارٹی کسا ن ونگ کو بھر پور طریقہ سے منظم وفعال کر رہی ہے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹوزر دا ر ی کی سالگر ہ کے سلسلہ میں ضلع اور تحصیلوں میں بڑے اجتماعات پارٹی قیا د ت کی کو ششوں کا منہ بولتاثبوت ہیں مستقبل میں پیپلزپارٹی سرگودہا ڈویثرن میں شا ندا ر کا رکردگی کا مظاہر ہ کر ے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں