اتوار کی عبادات، سخت سکیورٹی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اتوار کی عبادات کے موقع پر گرجا گھروں کی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے، ضلع کے 110 گرجا گھروں پرسخت سکیورٹی رہی تلاشی کے بعد چرچ میں داخلے کی اجازت دی گئی۔
اتوار کی عبادات کے موقع پر گرجا گھروں کی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے، ضلع کے 110 گرجا گھروں پرسخت سکیورٹی رہی تلاشی کے بعد چرچ میں داخلے کی اجازت دی گئی۔