سب انسپکٹر کی رشوت لینے کی ویڈیو وائرل ہونے کا نوٹس

سب انسپکٹر کی رشوت لینے کی  ویڈیو وائرل ہونے کا نوٹس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے سوشل میڈیا پر سب انسپکٹر کی رشوت لینے کی ویڈیو وائرل ہونے کے معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے۔۔۔

 ویڈیو میں نظر آنے والے سب انسپکٹر کو معطل کر دیا اور ڈی ایس پی صدر کو انکوائری رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے، اس موقع پر ڈی پی او کا کہنا ہے کہ انکوائری رپورٹ آنے پر محکمانہ احتساب کے عمل کو یقینی بنایا جائے گا، محکمہ پولیس کی بدنامی بننے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں