وفاقی آئینی عدالت کا قیام قا ئداعظم محمد علی جناح کا خواب تھا، تسنیم قریشی

وفاقی آئینی عدالت کا قیام قا ئداعظم  محمد علی جناح کا خواب تھا، تسنیم  قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق وزیر مملکت و ڈویثرنل صدر پیپلز پارٹی تسنیم احمد قریشی نے کہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم محمد علی جناح کا خواب تھا۔

 سب سے پہلی تجو یز انہیں کی تھی قا ئد اعظم نے 1931کو لند ن میں منعقد گول میز کانفرنس میں تفصیل پیش کی قا ئد اعظم کی ا س تجو یز کی پیپلزپارٹی کی تجو یز سے بڑ ی مماثلت ہے چیئرمین بلاو ل بھٹو زرد ار ی نے پیپلزپارٹی کا آئینی ترامیم کا مجو زہ مسودہ انٹرنیٹ پر شئیر کر کے ترمیم کو بہتر بنا نے کیلئے عوا م سے تجا و یز ما نگ کر ایک بڑے جمہو ریت پسند لیڈ ر ہو نے کا ثبوت فرا ہم کر د یا بلاشبہ پاکستا ن پیپلزپارٹی ملک میں آئین قا نو ن کی حکمرا نی عوا م کو ریلیف کی فراہمی اور عوا م کے مسائل کے حل میں سنجید ہ ہے چیئرمین بلاو ل بھٹو زر دا ر ی اس سلسلہ میں بھر پور اقدا ما ت کے لیے عملی طور پر کو شاں ہیں حکو مت بھی ا ن کی تجا و یز کی ا ہمیت اور افا د یت کو تسلیم کر ر ہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں