13غیر قانونی پٹرول ایجنسیاں سیل

13غیر قانونی پٹرول ایجنسیاں سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ترجمان سول ڈیفنس کے مطابق حالیہ تین دنوں کے دوران کھلے پٹرو ل کی فروخت اور گیس کی غیر قانونی ری فلنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کے۔۔

 دوران13غیر قانونی ایجنسیاں سیل کر کے سامان قبضہ میں لے لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں