مختلف علاقوں میں سرچ آ پریشن

 مختلف علاقوں میں سرچ آ پریشن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈی پی او کی ہدایت پر قانون نافذ کرنیوالے اداروں اور پولیس کی جانب سے شاہ پور کے مختلف علاقوں میں خصوصی سرچ آپریشن کیا گیا۔۔

مختلف تھانوں کی پولیس اور دیگر حساس اداروں کے آفیشیلز شامل تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں