شہری کے گھر پر فائرنگ

شہری کے گھر پر فائرنگ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی جانب سے شہری کے گھر پر فائرنگ کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار کے علاقے سیف آباد میں یونس نامی شہری اپنی فیملی کے ہمراہ گھر پر موجود تھا ۔۔

کہ اس دوران ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر اس کے گھر پر دھاوا بول دیاگیااور گھر پر فائرنگ اور دھمکیاں دیتے ہوئے ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں