ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر شہری حوالات پہنچ گیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے  پر شہری حوالات پہنچ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے پنوں چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے

پولیس ہیلپ لائن15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیا۔

 

 

، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروئی شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں