ریلوے سٹیشن سہولیات سے محروم

ریلوے سٹیشن سہولیات سے محروم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سرگودھا ریلوے سٹیشن مسائل کی آماجگاہ بن چکا ہے ، نہ تو پینے کا صاف پانی میسر ہے اور نہ ہی بیٹھنے کیلئے کوئی مناسب جگہ، جس کی وجہ سے عوام بالخصوص خواتین اور بچوں کو مشکل درپیش ہے ۔

سرگودھا ریلوے سٹیشن مسائل کی آماجگاہ بن چکا ہے ، نہ تو پینے کا صاف پانی میسر ہے اور نہ ہی بیٹھنے کیلئے کوئی مناسب جگہ، جس کی وجہ سے عوام بالخصوص خواتین اور بچوں کو مشکل درپیش ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں