ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے لئے 8ارب سے زائد کی گرانٹ جاری
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) حکومت نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے لئے آٹھ ارب سے زائد کی گرانٹ جاری کر دی یہ گرانٹ ماہ اکتوبر کے لیے جاری کی گئی ہے ، ضلع سرگودہا کو 16 کروڑ 11ہزار سے زائد کی گرانٹ دی گئی ہے ۔
حکومت نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے لئے آٹھ ارب سے زائد کی گرانٹ جاری کر دی یہ گرانٹ ماہ اکتوبر کے لیے جاری کی گئی ہے ، ضلع سرگودہا کو 16 کروڑ 11ہزار سے زائد کی گرانٹ دی گئی ہے ۔