ریسکیو اہلکاروں نے بجلی کے تار میں پھنسی چیل کو آزاد کر دیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )ریسکیو 1122 سروس سرگودھا کو اسلام پورہ گلی نمبر سترہ سے ایک کال موصول ہوئی۔۔۔
جس میں کالر نے بتایا کہ ایک چیل بجلی کی تاروں میں پھنسی ہوئی ہے اور زخمی ہے ، اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کا دستہ فوری طور پر اسلام پور ہ پہنچا، ریسکیو سٹاف نے چیل کو ریسکیو کر کے آزاد کر دیا۔